ارکان

مدارس ویب میں حصہ لینے والے ممتاز مصنفین اور محققین سے ملیں۔

Tamer

پروفائل دیکھیں

Serviceczk

پروفائل دیکھیں

امة الرحمن

پروفائل دیکھیں

maha

پروفائل دیکھیں

نور الله مزمل الحق

پروفائل دیکھیں

عبد الماجد نديم

پروفائل دیکھیں

dimanStetty

پروفائل دیکھیں

tariel

پروفائل دیکھیں

معروف

پروفائل دیکھیں

محمد وهبه

پروفائل دیکھیں

راجية علاء الدين

پروفائل دیکھیں

ابو حميد

پروفائل دیکھیں

طارق اللبدي

پروفائل دیکھیں

محمد داود

پروفائل دیکھیں

ابو دانیال محمد رضی الرحمن قاسمی

استاذ رضوی انٹرنیشنل ینبع، مدینہ منورہ

میرا نام محمد رضی الرحمن قاسمی بن حضرت مولانا صفی الرحمن قاسمی ہے ، میں بہار كے مشہور ضلع دربهنگہ كا رہنے والا ہوں، میں نے ابتدائی اور ثانوی تعلیم مدرسہ اسلامیہ شکرپور بھروارہ دربهنگہ میں حاصل کی ہے، جہاں میرے والد محترم بہ حیثیت صدر مدرس عرصہ سے خدمت انجام دے رہے ہیں، پھر میں نے دارالعلوم دیوبند سے فضیلت کیاہے، اس کے بعد المعہد العالی الاسلامی حیدرآبادسے اختصاص فی الفقہ و الافتاء کا نصاب مکمل کیاہے، معہد ہی میں مزید ایک سال "تدریب تحقیق و تصنیف" کے شعبہ میں بھی تربیت حاصل کی ہے، معہد کے اس سہ سالہ عرصہ میں مخدومی حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی زید مجدہ کے خصوصی علمی رفیق کے طور پر بھی خدمت کا شرف حاصل رہا ہے، عصری دانش گاہوں سے بھی کسب فیض کیا ہے، چنانچہ مدراس ییونیورسیٹی سے عربی سے ایم اے اورحیدر کی مولانا آزادنیشنل اردو یونیورسیٹی سے اسلامک اسٹڈیز اور اردو میں گریجویشن بھی کر رکھا ہے۔ جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور، اڈپی، کرناٹک میں مشکوۃ شریف، ہدایہ، نیز شعبہء افتا کے استاذ کی حیثیت سے خدمت انجام دی ہے۔ پھر بعض بزرگوں اور جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور، اڈپی کے ذمہ داروں کے ایماء پر " الجامعہ الاسلامیہ کیرالا" آگیا، اس ادارہ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہاں کی تدریسی زبان عربی ہے، اللہ کے فضل اور اس کے کرم سے اس حقیر نےمقبول ترین استاذ کی حیثیت سے یہاں دو سال سے زیادہ خدمت انجام دی اور محض سال بھر ہی کے عرصہ میں " فقہ اسلامی واصول فقہ کے شعبہ " کا صدر شعبہ منتخب کر لیا گیا ، پھر وہاں کے ذمہ داروں کے مشورہ سے یہ حقیر دوحہ، قطر آگیا۔ دو سال یہاں شریعہ اور عربی زبان کے استاذ کی حیثیت سے رہا، ان دنوں مدینہ منورہ سے قریب ایک شہر ینبع میں شریعہ اور عربی زبان و ادب کے استاذ کے طور پر خدمت کر رہا ہوں۔ اس بات کا ذکر بھی مناسب ہوگا کہ اس حقیر کی عربی زبان میں ایک کتاب اور اردو زبان میں تین کتابیں طبع ہو چکی ہیں، اور پانچویں کتاب جو عربی زبان میں ہے، طباعت کے لئے تقریبا تیار ہے، ان شاء اللہ وہ بھی جلد ہی طبع ہو جائے گی، چھٹی کتاب کا کام جاری ہے، دعاء کی درخواست ہے کہ اللہ اسے بھی جلد ہی بہ حسن و خوبی تکمیل تک پہونچا دے، آمین! نیز ملک اور بیرون ملک کے جرائد و مجلات میں مقالات و مضامین بھی چھپتے رہتے ہیں۔ مطبوعہ کتابوں کے نام یہ ہیں: 1 – فسخ و تفریق (اردو) (فسخ و تفریق کے موضوع پر ائمہ ار بعہ کے نقاط نظر مع دلائل ذکر کر کے ان میں ترجیح و تطبیق کی بابت مصنف نے تفصیلی گفتگو کی ہے) 2 – اولاد کی تربیت --- کوتاہیاں اور رہنما اصول (اردو) 3 – النسخ فی القرآن الکریم و دحض الشبہات المثارۃ حولہ (عربی) 4 – بین المذاہب تعلقات اور اسلام (اردو) 5 – اصول الفقہ المیسرۃ ( عربی، زیر طبع)

پروفائل دیکھیں

الشفيع بشرى محمد فرح

پروفائل دیکھیں

نبيل عيسى الصفار

پروفائل دیکھیں

AmedSaleh669900

پروفائل دیکھیں

مبشر ملا

پروفائل دیکھیں

مصطفى

پروفائل دیکھیں