اقتباس مشاہدات

•●◉✿ اقوال زرين ✿◉●•◦ ۱)یہ دنیا آپ کی سوچ سے بالاتر ہے جب آپ کبھی اپنے حالات کو اپنے مخالف پاتے ہیں تو آپ کو تنگ نظر بننے کی ضرورت نہیں ہے بس اپنے کام پر جمے رہو اور آگے بڑھتے رہو۔ ۲)زندگی میں رسک لینا سیکھو آگے بڑھنے کے لئے۔ ۳)جو تم ہمیشہ سے کرتے آئے ہو اگر وہی کرو گے تو تم کو وہی ملے گا جو ملتا آیا ہے۔

تبصرے (0)

اپنا تبصرہ لکھیں

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!